1

کراچی پورٹ کی شاندار کارکردگی، کنٹینر ہینڈلنگ میں ریکارڈ اضافہ

News Discuss 
کراچی پورٹ نے کنٹینر ہینڈلنگ کا نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔ کراچی پورٹ نے مالی سال ختم ہونے سے پہلے 26 لاکھ 51 ہزار سے زائد ٹی ای یوز ہینڈل کر لئے، جس کے بعد یہ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کنٹینر ہینڈلنگ بندرگاہ بن گئی ہے۔ https://www.city42.tv/19-Jun-2026/206093

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story